Surah Al Hijr Ayat 71 (15:71)
The Rocky Tract · Juz 14 · Makki
قَالَ هٰۤؤُلَآءِ بَنٰتِیْۤ اِنْ كُنْتُمْ فٰعِلِیْنَﭤ 71
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariفرمایا: یہ قوم کی عورتیں میری بیٹیاں ہیں (تو ان سے نکاح کرلو) اگر تمہیں کرنا ہے ۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanکہا یہ قوم کی عورتیں میری بیٹیاں ہیں اگر تمہیں کرنا ہے۔