Surah An Nahl Ayat 108 (16:108)
The Bee · Juz 14 · Makki
اُولٰٓىٕكَ الَّذِیْنَ طَبَعَ اللّٰهُ عَلٰى قُلُوْبِهِمْ وَ سَمْعِهِمْ وَ اَبْصَارِهِمْۚ-وَ اُولٰٓىٕكَ هُمُ الْغٰفِلُوْنَ 108
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariیہی وہ لوگ ہیں جن کے دل اور کان اور آنکھو ں پر اللہ نے مہر لگا دی ہے اور یہی غافل ہیں ۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanیہ ہیں وہ جن کے دل اور کان اور آنکھو ں پر اللہ نے مہر کر دی ہے اور وہی غفلت میں پڑے ہیں ۔