Surah An Nahl Ayat 121 (16:121)
The Bee · Juz 14 · Makki
شَاكِرًا لِّاَنْعُمِهٖؕ-اِجْتَبٰىهُ وَ هَدٰىهُ اِلٰى صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍ 121
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاس کے احسانات پر شکر کرنے والے، اللہ نے اسے چن لیا اور اسے سیدھے راستے کی طرف ہدایت دی۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاس کے احسانوں پر شکر کرنے والا اللہ نے اسے چن لیا اور اسے سیدھی راہ دکھائی۔