Surah Al Isra Ayat 104 (17:104)
The Night Journey · Juz 15 · Makki
وَّ قُلْنَا مِنْۢ بَعْدِهٖ لِبَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ اسْكُنُوا الْاَرْضَ فَاِذَا جَآءَ وَعْدُ الْاٰخِرَةِ جِئْنَا بِكُمْ لَفِیْفًاﭤ 104
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاور اس کے بعد ہم نے بنی اسرائیل سے فرمایا: اس سر زمین میں سکونت اختیار کروپھر جب آخرت کا وعدہ آئے گا توہم تم سب کوجمع کر لائیں گے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاور اس کے بعد ہم نے بنی اسرائیل سے فرمایا اس زمین میں بسو پھر جب آخرت کا وعدہ آئے گا ہم تم سب کو گھال میل لے آئیں گے۔