Surah Al Isra Ayat 103 (17:103)
The Night Journey · Juz 15 · Makki
فَاَرَادَ اَنْ یَّسْتَفِزَّهُمْ مِّنَ الْاَرْضِ فَاَغْرَقْنٰهُ وَ مَنْ مَّعَهٗ جَمِیْعًا 103
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariتوفرعون نے چاہا کہ ان (بنی اسرائیل ) کو زمین سے نکال دے تو ہم نے اسے اور اس کے ساتھیوں کو غرق کر دیا۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanتو اس نے چاہا کہ ان کو زمین سے نکال دے تو ہم نے اسے اور اس کے ساتھیوں سب کو ڈبو دیا۔