Surah Al Isra Ayat 106 (17:106)
The Night Journey · Juz 15 · Makki
وَ قُرْاٰنًا فَرَقْنٰهُ لِتَقْرَاَهٗ عَلَى النَّاسِ عَلٰى مُكْثٍ وَّ نَزَّلْنٰهُ تَنْزِیْلًا 106
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاور قرآن کوہم نے جدا جدا کرکے نازل کیاتاکہ تم اسے لوگوں پر ٹھہر ٹھہر کر پڑھو اور ہم نے اسے تھوڑا تھوڑا کر کے نازل کیا۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاور قرآن ہم نے جدا جدا کرکے اتارا کہ تم اسے لوگوں پر ٹھہر ٹھہر کر پڑھو اور ہم نے اسے بتدریج رہ رہ کر اتارا۔