Surah Al Isra Ayat 91 (17:91)
The Night Journey · Juz 15 · Makki
اَوْ تَكُوْنَ لَكَ جَنَّةٌ مِّنْ نَّخِیْلٍ وَّ عِنَبٍ فَتُفَجِّرَ الْاَنْهٰرَ خِلٰلَهَا تَفْجِیْرًا 91
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariیا تمہارے لیے کھجوروں اور انگوروں کا کوئی باغ ہو پھر تم ان کے درمیان خوب نہریں جاری کردو۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanیا تمہارے لیے کھجوروں اور انگوروں کا کوئی باغ ہو پھر تم اس کے اندر بہتی نہریں رواں کرو۔