Surah Al Kahf Ayat 24 (18:24)
The Cave · Juz 15 · Makki
اِلَّاۤ اَنْ یَّشَآءَ اللّٰهُ ٘ وَ اذْكُرْ رَّبَّكَ اِذَا نَسِیْتَ وَ قُلْ عَسٰۤى اَنْ یَّهْدِیَنِ رَبِّیْ لِاَقْرَبَ مِنْ هٰذَا رَشَدًا 24
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariمگر یہ کہ اللہ چاہے اور جب تم بھول جاؤ تو اپنے رب کو یاد کرلو اور یوں کہو کہ قریب ہے کہ میرا رب مجھے اس واقعے سے زیادہ قریب ہدایت کا کوئی راستہ دکھائے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanمگر یہ کہ اللہ چاہے اور اپنے رب کی یاد کر جب تو بھول جائے اور یوں کہہ کہ قریب ہے میرا رب مجھے اس سے نزدیک تر راستی کی راہ دکھائے۔