Surah Maryam Ayat 2 (19:2)
Mary · Juz 16 · Makki
ذِكْرُ رَحْمَتِ رَبِّكَ عَبْدَهٗ زَكَرِیَّا 2
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariیہ تیرے رب کی اپنے بندے زکریا پر رحمت کا ذکر ہے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanیہ مذکور ہے تیرے رب کی اس رحمت کا جو اس نے اپنے بندہ زکریا پر کی۔