Surah Maryam Ayat 57 (19:57)
Mary · Juz 16 · Makki
وَّ رَفَعْنٰهُ مَكَانًا عَلِیًّا 57
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاور ہم نے اسے ایک بلند مکان پر اٹھالیا۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاور ہم نے اسے بلند مکان پر اٹھالیا۔
Tafseer (Urdu)
{و رفعنه مكانا علیا:اور ہم نے اسے ایک بلند مکان پر اٹھالیا۔} حضرت ادریس علیہ الصلوۃ والسلام کو بلندمکان پر اٹھالینے کے بارے میں ایک قول یہ ہے کہ ا س سے اپ علیہ الصلوۃ والسلام کے مرتبے کی بلندی مراد ہے اور ایک قول یہ ہے کہ اپ علیہ الصلوۃ والسلام کواسمان پر اٹھالیا گیا ہے اور زیادہ صحیح یہی قول ہے کہ اپ علیہ الصلوۃ والسلام کو اسمان پر اٹھالیا گیا ہے۔(خازن مریم تحت الایۃ: ۵۷ ۳ / ۲۳۸)