Surah Maryam Ayat 70 (19:70)
Mary · Juz 16 · Makki
ثُمَّ لَنَحْنُ اَعْلَمُ بِالَّذِیْنَ هُمْ اَوْلٰى بِهَا صِلِیًّا 70
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariپھر ہم انہیں خوب جانتے ہیں جو آگ میں جلنے کے زیادہ لائق ہیں ۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanپھر ہم خوب جانتے ہیں جو اس آگ میں بھوننے کے زیادہ لائق ہیں ۔