Surah Maryam Ayat 80 (19:80)
Mary · Juz 16 · Makki
وَّ نَرِثُهٗ مَا یَقُوْلُ وَ یَاْتِیْنَا فَرْدًا 80
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاور وہ جو چیزیں کہہ رہا ہے اس کے ہم وارث ہوں گے اور وہ ہمارے پاس تنہا آئے گا۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاور جو چیزیں کہہ رہا ہے ان کے ہمیں وارث ہوں گے اور ہمارے پاس اکیلا آئے گا۔