Surah Al Baqarah Ayat 12 (2:12)
The Cow · Juz 1 · Madani
اَلَاۤ اِنَّهُمْ هُمُ الْمُفْسِدُوْنَ وَ لٰـكِنْ لَّا یَشْعُرُوْنَ 12
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariسن لو:بیشک یہی لوگ فساد پھیلانے والے ہیں مگر انہیں (اس کا)شعور نہیں ۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanسنتا ہے وہی فسادی ہیں مگر انہیں شعور نہیں۔
Tafseer (Urdu)
اس آیت کی تفسیر گزشتہ آیت کی تفسیر کے ضمن میں بیان ہوچکی ہے۔