Surah Al Baqarah Ayat 18 (2:18)
The Cow · Juz 1 · Madani
صُمٌّۢ بُكْمٌ عُمْیٌ فَهُمْ لَا یَرْجِعُوْنَ 18
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariبہرے، گونگے، اندھے ہیں پس یہ لوٹ کر نہیں آئیں گے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanبہرے گونگے اندھے تو وہ پھر آنے والے نہیں۔
Tafseer (Urdu)
اس آیت کی تفسیر گزشتہ آیت کی تفسیر کے ضمن میں بیان ہوچکی ہے۔