Surah Al Baqarah Ayat 192 (2:192)
The Cow · Juz 2 · Madani
فَاِنِ انْتَهَوْا فَاِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ 192
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariپھر اگر وہ باز آجائیں تو بیشک اللہ بخشنے والا، مہربان ہے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanپھر اگر وہ باز رہیں تو بیشک اللہ بخشنے والا مہربان ہے۔
Tafseer (Urdu)
اس آیت کی تفسیر گزشتہ آیت کی تفسیر کے ضمن میں بیان ہوچکی ہے۔