Surah Al Baqarah Ayat 241 (2:241)
The Cow · Juz 2 · Madani
وَ لِلْمُطَلَّقٰتِ مَتَاعٌۢ بِالْمَعْرُوْفِؕ-حَقًّا عَلَى الْمُتَّقِیْنَ 241
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاور طلاق والی عورتوں کے لئے بھی شرعی دستور کے مطابق خرچہ ہے، یہ پرہیزگاروں پر واجب ہے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاور طلاق والیوں کے لئے بھی مناسب طور پر نان و نفقہ ہے، یہ واجب ہے پرہیزگاروں پر۔
Tafseer (Urdu)
{و للمطلقت متاع: اور طلاق والی عورتوں کے لئے بھی خرچہ ہے۔}یہاں ایت میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ طلاق کی عدت میں شوہر پر عورت کا نان نفقہ دینا لازم ہے۔(مدارک البقرۃ تحت الایۃ: ۲۴۲ ص۱۲۶)