Surah Al Baqarah Ayat 242 (2:242)
The Cow · Juz 2 · Madani
كَذٰلِكَ یُبَیِّنُ اللّٰهُ لَكُمْ اٰیٰتِهٖ لَعَلَّكُمْ تَعْقِلُوْنَ 242
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاللہ اسی طرح تمہارے لئے اپنی آیتیں کھول کر بیان کرتا ہے تاکہ تم سمجھو ۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاللہ یونہی بیان کرتا ہے تمہارے لئے اپنی آیتیں کہ کہیں تمہیں سمجھ ہو۔
Tafseer (Urdu)
اس آیت کی تفسیر گزشتہ آیت کی تفسیر کے ضمن میں بیان ہوچکی ہے۔