Surah Al Baqarah Ayat 66 (2:66)
The Cow · Juz 1 · Madani
فَجَعَلْنٰهَا نَكَالًا لِّمَا بَیْنَ یَدَیْهَا وَ مَا خَلْفَهَا وَ مَوْعِظَةً لِّلْمُتَّقِیْنَ 66
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariتو ہم نے یہ واقعہ اس وقت کے لوگوں اور ان کے بعد والوں کے لیے عبرت اور پرہیزگاروں کے لئے نصیحت بنادیا۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanتو ہم نے (اس بستی کا) یہ واقعہ اس کے آگے اور پیچھے والوں کے لئے عبرت کردیا اور پرہیزگاروں کے لئے نصیحت۔
Tafseer (Urdu)
{نكالا: عبرت۔ }اس سے معلوم ہوا کہ قران پاک میں عذاب کے واقعات ہماری عبرت و نصیحت کیلئے بیان کئے گئے ہیں لہذا قران پاک کے حقوق میں سے ہے کہ اس طرح کے واقعات و ایات پڑھ کر اپنی اصلاح کی طرف بھی توجہ کی جائے۔