Surah Taha Ayat 2 (20:2)
Ta-Ha · Juz 16 · Makki
مَاۤ اَنْزَلْنَا عَلَیْكَ الْقُرْاٰنَ لِتَشْقٰۤى 2
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاے حبیب! ہم نے تم پر یہ قرآن اس لیے نہیں نازل فرمایا کہ تم مشقت میں پڑجاؤ۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاے محبوب ہم نے تم پر یہ قرآن اس لیے نہ اتارا کہ تم مشقت میں پڑو ۔