Surah Taha Ayat 92 (20:92)
Ta-Ha · Juz 16 · Makki
قَالَ یٰهٰرُوْنُ مَا مَنَعَكَ اِذْ رَاَیْتَهُمْ ضَلُّوْا 92
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attari۔ موسیٰ نے فرمایا: اے ہارون! جب تم نے انہیں گمراہ ہوتے دیکھا تھا تو تمہیں کس چیز نے میرے پیچھے آنے سے منع کیا تھا؟
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanموسیٰ نے کہا اے ہارون تمہیں کس بات نے روکا تھا جب تم نے انہیں گمراہ ہوتے دیکھا تھا ۔