Surah Al Anbiya Ayat 59 (21:59)
The Prophets · Juz 17 · Makki
قَالُوْا مَنْ فَعَلَ هٰذَا بِاٰلِهَتِنَاۤ اِنَّهٗ لَمِنَ الظّٰلِمِیْنَ 59
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariکہنے لگے: کس نے ہمارے خداؤں کے ساتھ یہ کام کیا ہے؟ بیشک وہ یقینا ظالم ہے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanبولے کس نے ہمارے خداؤں کے ساتھ یہ کام کیا بیشک وہ ظالم ہے۔