Surah Al Anbiya Ayat 60 (21:60)
The Prophets · Juz 17 · Makki
قَالُوْا سَمِعْنَا فَتًى یَّذْكُرُهُمْ یُقَالُ لَهٗۤ اِبْرٰهِیْمُﭤ 60
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariکچھ کہنے لگے: ہم نے ایک جوان کو انہیں برا کہتے ہوئے سنا ہے جس کو ابراہیم کہا جاتا ہے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanان میں کے کچھ بولے ہم نے ایک جوان کو انہیں برا کہتے سنا جسے ابراہیم کہتے ہیں ۔