Surah Al Anbiya Ayat 61 (21:61)
The Prophets · Juz 17 · Makki
قَالُوْا فَاْتُوْا بِهٖ عَلٰۤى اَعْیُنِ النَّاسِ لَعَلَّهُمْ یَشْهَدُوْنَ 61
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariکہنے لگے: تو اسے لوگوں کے سامنے لے آؤ شاید لوگ گواہی دیں ۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanبولے تو اسے لوگوں کے سامنے لاؤ شاید وہ گواہی دیں ۔