Surah Al Anbiya Ayat 62 (21:62)
The Prophets · Juz 17 · Makki
قَالُوْۤا ءَاَنْتَ فَعَلْتَ هٰذَا بِاٰلِهَتِنَا یٰۤاِبْرٰهِیْمُﭤ 62
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariانہوں نے کہا: اے ابراہیم! کیا تم نے ہمارے معبودوں کے ساتھ یہ کام کیا ہے؟
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanبولے کیا تم نے ہمارے خداؤں کے ساتھ یہ کام کیا اے ابراہیم ۔