Surah Al Muminun Ayat 26 (23:26)
The Believers · Juz 18 · Makki
قَالَ رَبِّ انْصُرْنِیْ بِمَا كَذَّبُوْنِ 26
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariنوح نے عرض کی: اے میرے رب!میری مدد فرما کیونکہ انہوں نے مجھے جھٹلایاہے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanنوح نے عرض کی اے میرے رب میری مدد فرما اس پر کہ انہوں نے مجھے جھٹلایا۔