Surah An Noor Ayat 57 (24:57)
The Light · Juz 18 · Madani
لَا تَحْسَبَنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا مُعْجِزِیْنَ فِی الْاَرْضِۚ-وَ مَاْوٰىهُمُ النَّارُؕ-وَ لَبِئْسَ الْمَصِیْرُ 57
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariہرگز کافروں کو یہ خیال نہ کرو کہ وہ ہمیں زمین میں عاجز کرنے والے ہیں اور ان کا ٹھکانہ آ گ ہے اور بیشک وہ کیا ہی بُری لوٹنے کی جگہ ہے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanہرگز کافروں کو خیال نہ کرنا کہ وہ کہیں ہمارے قابو سے نکل جائیں زمین میں اور ان کا ٹھکانہ آگ ہے، اور ضرور کیا ہی بُرا انجام۔