Surah An Noor Ayat 7 (24:7)
The Light · Juz 18 · Madani
وَ الْخَامِسَةُ اَنَّ لَعْنَتَ اللّٰهِ عَلَیْهِ اِنْ كَانَ مِنَ الْكٰذِبِیْنَ 7
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاور پانچویں گواہی یہ ہوکہ اُس پر اللہ کی لعنت ہو اگر وہ جھوٹوں میں سے ہو۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاور پانچویں یہ کہ اللہ کی لعنت ہو اس پر اگر جھوٹا ہو۔