Surah Al Furqan Ayat 39 (25:39)
The Criterion · Juz 19 · Makki
وَ كُلًّا ضَرَبْنَا لَهُ الْاَمْثَالَ٘-وَ كُلًّا تَبَّرْنَا تَتْبِیْرًا 39
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاور ہم نے ہر قوم کیلئے مثالیں بیان فرمائیں اور ہم نے سب کو مکمل طور پر تباہ کردیا۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاور ہم نے سب سے مثالیں بیان فرمائیں اور سب کو تباہ کرکے مٹادیا۔