Surah Ash Shura Ayat 113 (26:113)
The Poets · Juz 19 · Makki
اِنْ حِسَابُهُمْ اِلَّا عَلٰى رَبِّیْ لَوْ تَشْعُرُوْنَ 113
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariان کا حساب تو میرے رب ہی (کے ذمہ) پر ہے اگر تمہیں شعور ہو۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanان کا حساب تو میرے رب ہی پر ہے اگر تمہیں حِس ہو۔