Surah Ash Shura Ayat 116 (26:116)
The Poets · Juz 19 · Makki
قَالُوْا لَىٕنْ لَّمْ تَنْتَهِ یٰنُوْحُ لَتَكُوْنَنَّ مِنَ الْمَرْجُوْمِیْنَﭤ 116
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariقوم نے کہا:اے نوح!اگر تم باز نہ آئے تو ضرورتم سنگسار کئے جانے والوں میں سے ہوجاؤ گے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanبولے اے نوح اگر تم باز نہ آئے تو ضرور سَنگسار کیے جاؤ گے۔