Surah Ash Shura Ayat 123 (26:123)
The Poets · Juz 19 · Makki
كَذَّبَتْ عَادُ اﰳلْمُرْسَلِیْنَﭕ 123
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariعاد نے رسولوں کو جھٹلایا۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanعاد نے رسولوں کو جھٹلایا۔
Tafseer (Urdu)
{كذبت عاد: عاد نے جھٹلایا۔} یہاں سے رسول کریم صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کی تسلی کے لئے حضرت ہود علیہ الصلوۃ والسلام اور ان کی قوم کا واقعہ بیان کیا جارہا ہے۔ حضرت ہود علیہ الصلوۃ والسلام کی قوم کا نام عاد ہے یہ ایک قبیلہ ہے اور دراصل یہ ایک شخص کا نام ہے جس کی اولاد سے یہ قبیلہ ہے۔( مدارک الشعراء تحت الایۃ: ۱۲۳ ص۸۲۶) نوٹ: یہ واقعہ سورہ اعرافایت نمبر65 تا 72سورہ ہود50تا60 میں بھی گزر چکا ہے۔