Surah Ash Shura Ayat 145 (26:145)
The Poets · Juz 19 · Makki
وَ مَاۤ اَسْــٴَـلُكُمْ عَلَیْهِ مِنْ اَجْرٍۚ-اِنْ اَجْرِیَ اِلَّا عَلٰى رَبِّ الْعٰلَمِیْنَﭤ 145
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاور میں تم سے اس پر کوئی اجرت نہیں مانگتا، میرا اجر تو اسی پر ہے جو سارے جہان کا رب ہے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاور میں تم سے کچھ اس پر اجرت نہیں مانگتا میرا اجر تو اسی پر ہے جو سارے جہان کا رب ہے۔
Tafseer (Urdu)
{و ما اســٴـلكم علیه من اجر: اور میں تم سے اس پر کوئی اجرت نہیں مانگتا۔} حضرت صالح علیہ الصلوۃ والسلام نے فرمایا: میں تمہیں نصیحت کرنے اور اللہ تعالی کی طرف بلانے پر تم سے کسی اجرت کا مطالبہ نہیں کرتامیرا اجر و ثواب تو اسی کے ذمہ کرم پر ہے جو سارے جہان کا رب عزوجل ہے اور جس نے مجھے تمہاری طرف رسول بنا کر بھیجا ہے۔( روح البیان الشعراء تحت الایۃ: ۱۴۵ ۶ / ۲۹۷)