Surah Ash Shura Ayat 161 (26:161)
The Poets · Juz 19 · Makki
اِذْ قَالَ لَهُمْ اَخُوْهُمْ لُوْطٌ اَلَا تَتَّقُوْنَ 161
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariجب ان سے ان کے ہم قوم لوط نے فرمایا :کیا تم نہیں ڈرتے ؟
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanجب کہ ان سے ان کے ہم قوم لوط نے فرمایا کیا تم ڈرتے نہیں ۔