Surah Ash Shura Ayat 164 (26:164)
The Poets · Juz 19 · Makki
وَ مَاۤ اَسْــٴَـلُكُمْ عَلَیْهِ مِنْ اَجْرٍۚ-اِنْ اَجْرِیَ اِلَّا عَلٰى رَبِّ الْعٰلَمِیْنَﭤ 164
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاور میں اس پر تم سے کچھ اجرت نہیں مانگتا، میرا اجر توصرف ربُّ العٰلمین کے ذمے ہے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاور میں اس پر تم سے کچھ اجرت نہیں مانگتا میرا اجر تو اسی پر ہے جو سارے جہان کا رب ہے۔