Surah Ash Shura Ayat 180 (26:180)
The Poets · Juz 19 · Makki
وَ مَاۤ اَسْــٴَـلُكُمْ عَلَیْهِ مِنْ اَجْرٍۚ-اِنْ اَجْرِیَ اِلَّا عَلٰى رَبِّ الْعٰلَمِیْنَﭤ 180
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاور میں اس (تبلیغ) پر تم سے کچھ اجرت نہیں مانگتا، میرا اجر تو اسی پر ہے جو سارے جہان کا رب ہے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاور میں اس پر کچھ تم سے اجرت نہیں مانگتا میرا اجر تو اسی پر ہے جو سارے جہان کا رب ہے۔