Surah Ash Shura Ayat 199 (26:199)
The Poets · Juz 19 · Makki
فَقَرَاَهٗ عَلَیْهِمْ مَّا كَانُوْا بِهٖ مُؤْمِنِیْنَﭤ 199
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariپھر وہ ان کے سامنے قرآن کو پڑھتا جب بھی وہ اس پر ایمان لانے والے نہ تھے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanکہ وہ انہیں پڑھ سناتا جب بھی اس پر ایمان نہ لاتے۔