Surah Ash Shura Ayat 206 (26:206)
The Poets · Juz 19 · Makki
ثُمَّ جَآءَهُمْ مَّا كَانُوْا یُوْعَدُوْنَ 206
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariپھر ان پر وہ (عذاب) آجائے جس کا ان سے وعدہ کیا گیا تھا۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanپھر آئے ان پر وہ جس کا وہ وعدہ دئیے جاتے ہیں ۔