Surah Ash Shura Ayat 207 (26:207)
The Poets · Juz 19 · Makki
مَاۤ اَغْنٰى عَنْهُمْ مَّا كَانُوْا یُمَتَّعُوْنَﭤ 207
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariتو کیا وہ سامان ان کے کام آئے گا جس سے انہیں فائدہ اٹھانے (کا موقع) دیا گیا تھا۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanتو کیا کام آئے گا ان کے وہ جو برتتے تھے۔