Surah Ash Shura Ayat 208 (26:208)
The Poets · Juz 19 · Makki
وَ مَاۤ اَهْلَكْنَا مِنْ قَرْیَةٍ اِلَّا لَهَا مُنْذِرُوْنَﲨ 208
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاور ہم نے جو بستی بھی ہلاک کی اس کیلئے ڈر سنانے والے تھے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاور ہم نے کوئی بستی ہلاک نہ کی جسے ڈر سنانے والے نہ ہوں ۔
Tafseer (Urdu)
{و ما اهلكنا من قریة: اور ہم نے کوئی بستی ہلاک نہ کی۔} ا س ایت اور ا س کے بعد والی ایت کا معنی یہ ہے کہ ہم پہلے ظالم لوگوں کے پاس ڈر سنانے والے بھیج کر ان پر حجت قائم کردیتے ہیں اس کے بعد بھی جو لوگ راہ راست پر نہیں آتے اور حق کو قبول نہیں کرتے ان پر عذاب نازل کردیتے ہیں تاکہ ان کی ہلاکت دوسروں کے لئے عبرت اور نصیحت کا سامان ہو اور وہ ان جیسی نافرمانی کرنے سے بچ جائیں ۔( مدارک الشعراء تحت الایۃ: ۲۰۸-۲۰۹ ص۸۳۲)