Surah Ash Shura Ayat 223 (26:223)
The Poets · Juz 19 · Makki
یُّلْقُوْنَ السَّمْعَ وَ اَكْثَرُهُمْ كٰذِبُوْنَﭤ 223
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariشیطان اپنی سنی ہوئی باتیں (ان پر) ڈالتے ہیں اور ان میں اکثر جھوٹے ہیں ۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanشیطان اپنی سنی ہوئی ان پر ڈالتے ہیں اور ان میں اکثر جھوٹے ہیں ۔