Surah Ash Shura Ayat 70 (26:70)
The Poets · Juz 19 · Makki
اِذْ قَالَ لِاَبِیْهِ وَ قَوْمِهٖ مَا تَعْبُدُوْنَ 70
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariجب اس نے اپنے باپ اور اپنی قوم سے فرمایا: تم کس کی عبادت کرتے ہو؟.
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanجب اس نے اپنے باپ اور اپنی قوم سے فرمایا تم کیا پوجتے ہو۔