Surah An Naml Ayat 9 (27:9)
The Ant · Juz 19 · Makki
یٰمُوْسٰۤى اِنَّهٗۤ اَنَا اللّٰهُ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ 9
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاے موسیٰ !بات یہ ہے کہ میں ہی اللہ ہوں جوعزت والا حکمت والا ہے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاے موسیٰ بات یہ ہے کہ میں ہی ہوں اللہ عزت والا حکمت والا۔