Surah Al Imran Ayat 131 (3:131)
Family of Imran · Juz 4 · Madani
وَ اتَّقُوا النَّارَ الَّتِیْۤ اُعِدَّتْ لِلْكٰفِرِیْنَ 131
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاور اس آگ سے بچو جو کافروں کے لئے تیار کی گئی ہے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاور اس آگ سے بچو جو کافروں کے لئے تیار رکھی ہے۔
Tafseer (Urdu)
{و اتقوا النار : اور اس آگ سے بچو۔} حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہما نے فرمایا: اس ایت میں ایمانداروں کو تہدید (دھمکی) ہے کہ سود وغیرہ جو چیزیں اللہ عزوجل نے حرام فرمائی ہیں ان کو حلال نہ جانیں کیونکہ حرام قطعی کو حلال جاننا کفر ہے۔(خازن ال عمران تحت الایۃ: ۱۳۱ ۱ / ۳۰۰)