Surah Al Imran Ayat 182 (3:182)
Family of Imran · Juz 4 · Madani
ذٰلِكَ بِمَا قَدَّمَتْ اَیْدِیْكُمْ وَ اَنَّ اللّٰهَ لَیْسَ بِظَلَّامٍ لِّلْعَبِیْدِ 182
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariیہ ان اعمال کا بدلہ ہے جو تمہارے ہاتھوں نے آگے بھیجے اور اللہ بندوں پر ظلم نہیں کرتا۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanیہ بدلا ہے اس کا جو تمہارے ہاتھوں نے آگے بھیجا اور اللہ بندوں پر ظلم نہیں کرتا۔