Surah Al Imran Ayat 34 (3:34)
Family of Imran · Juz 3 · Madani
ذُرِّیَّةًۢ بَعْضُهَا مِنْۢ بَعْضٍؕ-وَ اللّٰهُ سَمِیْعٌ عَلِیْمٌ 34
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariیہ ایک نسل ہے جو ایک دوسرے سے ہے اور اللہ سننے والا، جاننے والا ہے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanیہ ایک نسل ہے ایک دوسرے سے اور اللہ سنتا جانتا ہے۔
Tafseer (Urdu)
{ذریة: یہ ایک نسل ہے۔}یعنی ان بر گزیدہ بندوں میں باہم نسلی تعلقات بھی ہیں اوردین کے اندر یہ حضرات ایک دوسرے کے معاون و مددگار بھی ہیں۔