Surah Al Imran Ayat 56 (3:56)
Family of Imran · Juz 3 · Madani
فَاَمَّا الَّذِیْنَ كَفَرُوْا فَاُعَذِّبُهُمْ عَذَابًا شَدِیْدًا فِی الدُّنْیَا وَ الْاٰخِرَةِ٘-وَ مَا لَهُمْ مِّنْ نّٰصِرِیْنَ 56
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariپس جو لوگ کافر ہیں تومیں انہیں دنیاو آخرت میں سخت عذاب دوں گا اور ان کاکوئی مددگار نہ ہوگا۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanتو وہ جو کافر ہوئے میں انہیں دنیاو آخرت میں سخت عذاب کروں گا اور ان کا کوئی مددگار نہ ہوگا۔
Tafseer (Urdu)
{فاعذبهم عذابا شدیدا: تو میں انہیں سخت عذاب دوں گا۔} کافر اللہ تعالی کی طرف سے دنیا و اخرت میں سزا کے مستحق ہیں۔ دنیا میں سزا تو قتل قیداور جزیہ لازم ہونا ہے اور اخرت کا عذاب دوزخ ہے۔