Surah Al Imran Ayat 58 (3:58)
Family of Imran · Juz 3 · Madani
ذٰلِكَ نَتْلُوْهُ عَلَیْكَ مِنَ الْاٰیٰتِ وَ الذِّكْرِ الْحَكِیْمِ 58
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariیہ جو ہم تمہارے سامنے پڑھتے ہیں کچھ نشانیاں ہیں اور حکمت والی نصیحت ہے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanیہ ہم تم پرپڑھتے ہیں کچھ آیتیں اور حکمت والی نصیحت۔