Surah Al Imran Ayat 63 (3:63)
Family of Imran · Juz 3 · Madani
فَاِنْ تَوَلَّوْا فَاِنَّ اللّٰهَ عَلِیْمٌۢ بِالْمُفْسِدِیْنَ 63
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariپھر اگر وہ منہ پھیریں تو اللہ فساد کرنے والوں کو جانتا ہے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanپھر اگر وہ منہ پھیریں تو اللہ فسادیوں کو جانتا ہے۔