Surah Al Imran Ayat 98 (3:98)
Family of Imran · Juz 4 · Madani
قُلْ یٰۤاَهْلَ الْكِتٰبِ لِمَ تَكْفُرُوْنَ بِاٰیٰتِ اللّٰهِ ﳓ وَ اللّٰهُ شَهِیْدٌ عَلٰى مَا تَعْمَلُوْنَ 98
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariتم فرماؤ: اے اہلِ کتاب!تم اللہ کی آیتوں کا انکار کیوں کرتے ہو حالانکہ اللہ تمہارے اعمال پر گواہ ہے؟۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanتم فرماؤ اے کتابیو اللہ کی آیتیں کیوں نہیں مانتے اور تمہارے کام اللہ کے سامنے ہیں۔
Tafseer (Urdu)
{لم تكفرون بایت الله :تم اللہ کی ایتوں کا انکار کیوں کرتے ہو ۔}یہاں اللہ عزوجل کی ایتوں سے مراد توریت کی وہ ایات ہیں جن میں سلطان دو جہاں صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کے اوصاف کا بیان ہے اور وہ عقلی دلائل مراد ہیں جو حضور اقدس صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کی صداقت پر دلالت کرتے ہیں۔