Surah Ar Rum Ayat 5 (30:5)
The Romans · Juz 21 · Makki
بِنَصْرِ اللّٰهِؕ-یَنْصُرُ مَنْ یَّشَآءُؕ-وَ هُوَ الْعَزِیْزُ الرَّحِیْمُ 5
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariالله کی مدد سے۔وہ جس کی چاہے مدد کرتا ہے اور وہی غالب، مہربان ہے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanالله کی مدد سے وہ مدد کرتا ہے جس کی چاہے اور وہی ہے عزت والا مہربان۔